Monday, March 30, 2020

کو رونا: ملک میں اب تک 29 لوگوں کی موت، متاثرین کی تعداد 1000 کے پار

کو رونا: ملک میں اب تک 29 لوگوں کی موت، متاثرین کی تعداد 1000 کے پار: کو رونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد سات لاکھ کے اعدادوشمارکو پار کر گئی ہے اور 33000 سےزیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔