Monday, March 30, 2020

لاک ڈاؤن کی مدت کو بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں: کابینہ سکریٹری

لاک ڈاؤن کی مدت کو بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں: کابینہ سکریٹری: کو رونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے نافذ ملک گیر لاک ڈاؤن کو 21 دن کے بعد بھی بڑھائے جانے کی خبروں پر کابینہ سکریٹری راجیو گوبا نے یہ تبصرہ کیا۔