SAVE WEST BENGAL FROM TRINAMOOL CONGRESS

RESIST FASCIST TERROR IN WB BY TMC-MAOIST-POLICE-MEDIA NEXUS

(CLICK ON CAPTION/LINK/POSTING BELOW TO ENLARGE & READ)

Monday, March 30, 2020

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پیدل سفر کرنے کے لیے مجبور مزدور

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: پیدل سفر کرنے کے لیے مجبور مزدور: ویڈیو: کورونا وائرس کی وجہ سےنافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تعمیر کے کام میں لگے مزدور، ریہڑی پٹری پر دکان لگانے والے، خوانچے والے، رکشہ چلانے والوں سمیت مزدوروں کا ایک بڑا طبقہ بے روزگار ہو گیا ہے۔ یہ پیدل ہی مخلتف ریاستوں میں واقع اپنے گھروں کو لوٹنے کے لیے مجبورہیں۔