SAVE WEST BENGAL FROM TRINAMOOL CONGRESS

RESIST FASCIST TERROR IN WB BY TMC-MAOIST-POLICE-MEDIA NEXUS

(CLICK ON CAPTION/LINK/POSTING BELOW TO ENLARGE & READ)

Monday, March 30, 2020

کو رونا لاک ڈاؤن: مرکز نے کہا مزدوروں کی ہجرت روکنے کے لیے سرحدیں سیل کریں ریاست

کو رونا لاک ڈاؤن: مرکز نے کہا مزدوروں کی ہجرت روکنے کے لیے سرحدیں سیل کریں ریاست: ریاستوں کے چیف سکریٹریز اور ڈی جی پی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے دوران کابینہ سکریٹری راجیو گوبا اور ہوم سکریٹری اجے بھلا نے ان سے یقینی بنانے کو کہا کہ شہروں میں یاشاہراہوں پر آمدورفت نہ ہو کیونکہ لاک ڈاؤن جاری ہے۔